Actions

Tere Seene Mein Dam Hai, Dil Nahin Hai

From IQBAL

Revision as of 11:19, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے''' ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے ترا دم گرمی محفل نہیں ہے گز...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے

ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے ترا دم گرمی محفل نہیں ہے

گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے، منزل نہیں ہے