Actions

Difference between revisions of "Tere Seene Mein Dam Hai, Dil Nahin Hai"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے''' ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے ترا دم گرمی محفل نہیں ہے گز...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
(One intermediate revision by one other user not shown)
(No difference)

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے

ترے سینے میں دم ہے، دل نہیں ہے ترا دم گرمی محفل نہیں ہے

گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور چراغ راہ ہے، منزل نہیں ہے