Actions

Tameez-E-Khaar-O-Gul Se Ashakara

From IQBAL

Revision as of 10:09, 26 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> == تمیز خار و گل سے آشکارا == تمیز خار و گل سے آشکارا نسیم صبح کی روشن ضمیری حفاظت پھول ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

تمیز خار و گل سے آشکارا

تمیز خار و گل سے آشکارا

نسیم صبح کی روشن ضمیری

حفاظت پھول کی ممکن نہیں ہے

اگر کانٹے میں ہو خوئے حریری