Actions

Sher Aur Khachar

From IQBAL

Revision as of 09:24, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''شیر اور خچر''' شیر ساکنان دشت و صحرا میں ہے تو سب سے الگ کون ہیں تیرے اب و جد، کس قبیلے سے ہے...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

شیر اور خچر

شیر

ساکنان دشت و صحرا میں ہے تو سب سے الگ کون ہیں تیرے اب و جد، کس قبیلے سے ہے تو؟

خچر

میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضور وہ صبا رفتار، شاہی اصطبل کی آبرو