Difference between revisions of "Sheikh-E-Maqtab Se"
From IQBAL
(Created page with "<center> '''شیخ مکتب سے ''' شیخ مکتب ہے اک عمارت گر جس کی صنعت ہے روح انسانی نکتہء دلپذیر تیرے لیے کہہ...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:07, 20 July 2018
شیخ مکتب سے
شیخ مکتب ہے اک عمارت گر
جس کی صنعت ہے روح انسانی
نکتہء دلپذیر تیرے لیے
کہہ گیا ہے حکیم قاآنی
پیش خورشید بر مکش دیوار
خواہی ار صحن خانہ نورانی