Actions

Difference between revisions of "Shaeer"

From IQBAL

(Created page with "شاعر قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم محفل نظم حکومت...")

Line 1: Line 1:
شاعر

==شاعر==

قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم

قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم

منزل صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم

منزل صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم

محفل نظم حکومت، چہرہء زیبائے قوم

شاعر رنگیں نوا ہے دیدہ بینائے قوم

محفل نظم حکومت، چہرہء زیبائے قوم

مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ

شاعر رنگیں نوا ہے دیدہ بینائے قوم

کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ

مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ

کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ

Revision as of 19:59, 24 May 2018

شاعر

قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم
منزل صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم

محفل نظم حکومت، چہرہء زیبائے قوم
شاعر رنگیں نوا ہے دیدہ بینائے قوم

مبتلائے درد کوئی عضو ہو روتی ہے آنکھ
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ