Actions

Sawar-e-Naqa-o-Mohmil Nahin Main

From IQBAL

Revision as of 11:16, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''سوار ناقہ و محمل نہیں میں''' سوار ناقہ و محمل نہیں میں نشان جادہ ہوں، منزل نہیں میں مری تق...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

سوار ناقہ و محمل نہیں میں

سوار ناقہ و محمل نہیں میں نشان جادہ ہوں، منزل نہیں میں

مری تقدیر ہے خاشاک سوزی فقط بجلی ہوں میں، حاصل نہیں میں