Actions

Sawal

From IQBAL

Revision as of 08:48, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''سوال''' اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری لیکن یہ بتا، تیری...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

سوال

اک مفلس خود دار یہ کہتا تھا خدا سے میں کر نہیں سکتا گلہء درد فقیری

لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے کرتے ہیں عطا مرد فرومایہ کو میری؟