Actions

Qaataa

From IQBAL

Revision as of 09:32, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''قطعہ''' کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند زہراب ہے اس ق...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

قطعہ

کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے قیمت میں یہ معنی ہے درناب سے دہ چند

زہراب ہے اس قوم کے حق میں مےء افرنگ جس قوم کے بچے نہیں خوددار و ہنرمند