Actions

Preshan Karobar-e-Aashanai

From IQBAL

Revision as of 13:36, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''پریشاں کاروبار آشنائی''' پریشاں کاروبار آشنائی پریشاں تر مری رنگیں نوائی! کبھی میں ڈھونڈ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

پریشاں کاروبار آشنائی

پریشاں کاروبار آشنائی پریشاں تر مری رنگیں نوائی!

کبھی میں ڈھونڈتا ہوں لذت وصل خوش آتا ہے کبھی سوز جدائی!