Actions

Philosophy

From IQBAL

Revision as of 09:10, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''فلسفی''' بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور حکیم سر محبت سے بے نصیب رہا پھرا فضاوں میں ک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

فلسفی

بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور حکیم سر محبت سے بے نصیب رہا

پھرا فضاوں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار شکار زندہ کی لذت سے بے نصیب رہا