Actions

Parwana Aur Jugnoo

From IQBAL

Revision as of 07:20, 3 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''پروانہ اور جگنو''' پروانہ پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگن...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

پروانہ اور جگنو

پروانہ

پروانے کی منزل سے بہت دور ہے جگنو کیوں آتش بے سوز پہ مغرور ہے جگنو

جگنو

اللہ کا سو شکر کہ پروانہ نہیں میں دریوزہ گر آتش بیگانہ نہیں میں