Actions

Nishan yehi hai zamanay mein zinda qoumoun ka

From IQBAL

Revision as of 21:59, 25 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> == یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صُبح و شام == یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صُبح و...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صُبح و شام

یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صُبح و شام

بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمالِ صدق و مروّت ہے

زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان

کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں، سکندرانہ جلال یہ

اُمّتیں ہیں جہاں میں برہنہ شمشیریں خودی سے

مردِ خود آگاہ کا جمال و جلال کہ یہ کتاب ہے،

باقی تمام تفسیریں شکوہِ عید کا منکر نہیں ہوں

مَیں، لیکن قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں

حکیم میری نواؤں کا راز کیا جانے ورائے عقل ہیں اہلِ جُنوں کی تدبیریں