Nigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Boo Mein
From IQBAL
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!