Nigah Uljhi Huwi Hai Rang-o-Boo Mein
From IQBAL
Revision as of 14:03, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں''' نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں...")
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں
نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی اماں شاید ملے، اللہ ھو میں!