Actions

Difference between revisions of "Naseehat"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<center>
 +
'''نصیحت'''
  
 +
بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورد
 +
اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں
 +
 +
ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام
 +
سخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگبیں
 +
 +
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر!
 +
وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں
 +
</Center>

Latest revision as of 01:07, 20 July 2018

نصیحت

بچہء شاہیں سے کہتا تھا عقاب سالخورد 

اے تیرے شہپر پہ آساں رفعت چرخ بریں

ہے شباب اپنے لہو کی آگ میں جلنے کا نام سخت کوشی سے ہے تلخ زندگانی انگبیں

جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پسر! 

وہ مزا شاید کبوتر کے لہو میں بھی نہیں