Actions

Difference between revisions of "Mujhe Aah-O-Faghan-E-Neem shab ka phir Peyam Aya"

From IQBAL

(Created page with " مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا تھم اے رہرو کہ شاید پھ...")
 
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
(2 intermediate revisions by 2 users not shown)
Line 1: Line 1:
 
+
<div dir="rtl">
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا  
+
'''مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا'''
  
 
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا  
 
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا  
Line 19: Line 19:
 
  اسی اقبال کی میں جستجو کرتا رہا برسوں  
 
  اسی اقبال کی میں جستجو کرتا رہا برسوں  
 
بڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیر دام آیا
 
بڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیر دام آیا
 +
</div>

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا

مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا

ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈوب جا تو بھی 

کہ اس جنگاہ سے میں بن کے تیغ بے نیام آیا

یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

چل، اے میری غریبی کا تماشا دیکھنے والے 

وہ محفل اٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دور جام آیا

دیا اقبال نے ہندی مسلمانوں کو سوز اپنا 

یہ اک مرد تن آساں تھا، تن آسانوں کے کام آیا

اسی اقبال کی میں جستجو کرتا رہا برسوں 

بڑی مدت کے بعد آخر وہ شاہیں زیر دام آیا