Actions

Mohabbat Ka Junoon Baqi Nahin Hai

From IQBAL

Revision as of 11:23, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''محبت کا جنوں باقی نہیں ہے''' محبت کا جنوں باقی نہیں ہے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے صفیں...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

محبت کا جنوں باقی نہیں ہے

محبت کا جنوں باقی نہیں ہے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے

صفیں کج، دل پریشاں، سجدہ بے ذوق کہ جذب اندروں باقی نہیں ہے