Actions

Difference between revisions of "Maktabon mein kahin Raanai-E-Afkar bhi hai?"

From IQBAL

(Created page with "<center> '''مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟''' مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟ خانقاہوں می...")
 
(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
Line 1: Line 1:
<center>
 
'''مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟'''
 
  
مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟
 
خانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے؟
 
 
منزل راہرواں دور بھی، دشوار بھی ہے
 
کوئی اس قافلے میں قافلہ سالار بھی ہے؟
 
 
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکہ دین و وطن
 
اس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے؟
 
 
علم کی حد سے پرے، بندہ مومن کے لیے
 
لذت شوق بھی ہے، نعمت دیدار بھی ہے
 
 
پیر میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوان فرنگ
 
سست بنیاد بھی ہے، آئنہ دیوار بھی ہے!
 
</Center>
 

Revision as of 01:20, 12 July 2018