Makani Hun Ke Azad-e-Makan Hun
From IQBAL
Revision as of 13:29, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں''' مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں...")
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں
مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں جہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں!