Actions

Lahoo

From IQBAL

Revision as of 09:11, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''لہو''' اگر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس اگر لہو ہے بدن میں تو دل ہے بے وسواس جسے ملا یہ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

لہو

اگر لہو ہے بدن میں تو خوف ہے نہ ہراس 

اگر لہو ہے بدن میں تو دل ہے بے وسواس

جسے ملا یہ متاع گراں بہا، اس کو 

نہ سیم و زر سے محبت ہے، نے غم افلاس