Actions

Khudii

From IQBAL

Revision as of 08:57, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''خودی''' خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عج...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خودی

خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر ز بہر درم تند و بدخو مباش تو باید کہ باشی، درم گو مباش