Difference between revisions of "Khudii"
From IQBAL
(Created page with "<center> '''خودی''' خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عج...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:07, 20 July 2018
خودی
خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض نہیں شعلہ دیتے شرر کے عوض یہ کہتا ہے فردوسی دیدہ ور عجم جس کے سرمے سے روشن بصر ز بہر درم تند و بدخو مباش تو باید کہ باشی، درم گو مباش