Actions

Khudi Ki Khalwaton Mein Gum Raha Main

From IQBAL

Revision as of 13:32, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں''' خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں

خودی کی خلوتوں میں گم رہا میں خدا کے سامنے گویا نہ تھا میں

نہ دیکھا آنکھ اٹھا کر جلوہ دوست قیامت میں تماشا بن گیا میں!