Khudai Ehtamam-e-Khushk-o-Tar Hai
From IQBAL
خدائی اہتمام خشک و تر ہے
خدائی اہتمام خشک و تر ہے خداوندا! خدائی درد سر ہے
ولیکن بندگی، استغفراللہ! یہ درد سر نہیں، درد جگر ہے