Actions

Khirad Waqif Nahin Hai Naik-o-Bad Se

From IQBAL

Revision as of 11:50, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے''' خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خد...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے

خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے

خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے!