Difference between revisions of "Khirad Waqif Nahin Hai Naik-o-Bad Se"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے''' خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے خد...") |
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid) (Tag: Rollback) |
(One intermediate revision by one other user not shown) | |
(No difference)
|
Latest revision as of 01:09, 20 July 2018
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے بڑھی جاتی ہے ظالم اپنی حد سے
خدا جانے مجھے کیا ہو گیا ہے خرد بیزار دل سے، دل خرد سے!