Actions

Khirad Se Rahru Roshan Basar Hai

From IQBAL

Revision as of 11:32, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''خرد سے راہرو روشن بصر ہے''' خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کیا ہے، چراغ رہ گزر ہے درون خانہ ہ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خرد سے راہرو روشن بصر ہے

خرد سے راہرو روشن بصر ہے خرد کیا ہے، چراغ رہ گزر ہے

درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا چراغ رہ گزر کو کیا خبر ہے!