Actions

Kabhi Tanhai-e-Koh-o-Daman Ishq

From IQBAL

Revision as of 11:45, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق''' کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق کبھی سر...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق

کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق کبھی سوز و سرور و انجمن عشق

کبھی سرمایہ محراب و منبر کبھی مولا علی خیبر شکن عشق!