Actions

Difference between revisions of "Her Shay Musafir,Her Cheez Raahi"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Armisha Shahid)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''ہر شے مسافر، ہر چیز راہی'''
  
 +
ہر شے مسافر، ہر چیز راہی
 +
کیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی
 +
 +
تو مرد میداں، تو میر لشکر
 +
نوری حضوری تیرے سپاہی
 +
 +
کچھ قدر اپنی تو نے نہ جانی
 +
یہ بے سوادی، یہ کم نگاہی!
 +
 +
دنیائے دوں کی کب تک غلامی
 +
یا راہبی کر یا پادشاہی
 +
 +
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نے
 +
کردار بے سوز، گفتار واہی
 +
</div>

Latest revision as of 01:08, 20 July 2018

ہر شے مسافر، ہر چیز راہی

ہر شے مسافر، ہر چیز راہی کیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی

تو مرد میداں، تو میر لشکر نوری حضوری تیرے سپاہی

کچھ قدر اپنی تو نے نہ جانی یہ بے سوادی، یہ کم نگاہی!

دنیائے دوں کی کب تک غلامی یا راہبی کر یا پادشاہی

پیر حرم کو دیکھا ہے میں نے کردار بے سوز، گفتار واہی