Actions

Haroon Ki Akhari Nasihat

From IQBAL

Revision as of 09:16, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ہارون کی آخری نصیحت''' ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

ہارون کی آخری نصیحت

ہاروں نے کہا وقت رحیل اپنے پسر سے جائے گا کبھی تو بھی اسی راہ گزر سے

پوشیدہ ہے کافر کی نظر سے ملک الموت لیکن نہیں پوشیدہ مسلماں کی نظر سے