Har Ek Zarre Mein Hai Shaid Makeen Dil
From IQBAL
Revision as of 13:53, 31 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل''' ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل اسی جلوت میں ہے خلوت نشیں دل...")
ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل
ہر اک ذرے میں ہے شاید مکیں دل اسی جلوت میں ہے خلوت نشیں دل
اسیر دوش و فردا ہے و لیکن غلام گردش دوراں نہیں دل