Hakeemi, Na-Musalmani Khudi Ki
From IQBAL
Revision as of 12:11, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''حکیمی، نامسلمانی خودی کی''' حکیمی، نامسلمانی خودی کی کلیمی، رمز پنہانی خودی کی تجھے گر ف...")
حکیمی، نامسلمانی خودی کی
حکیمی، نامسلمانی خودی کی کلیمی، رمز پنہانی خودی کی
تجھے گر فقر و شاہی کا بتا دوں غریبی میں نگہبانی خودی کی!