Difference between revisions of "Hai yaad mujhe nukta-e-salman-e-KHush-ahang"
From IQBAL
(Created page with "<Center> '''ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ''' ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ دنیا نہیں مردان جفاکش ک...") |
|||
Line 3: | Line 3: | ||
'''ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ''' | '''ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ''' | ||
− | ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ | + | ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ |
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ | دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ | ||
− | چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسس | + | چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسس |
جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ | جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ | ||
− | کر بلبل و طاوس کی تقلید سے توبہ | + | کر بلبل و طاوس کی تقلید سے توبہ |
بلبل فقط آواز ہے، طاوس فقط رنگ! | بلبل فقط آواز ہے، طاوس فقط رنگ! | ||
</Center> | </Center> |
Revision as of 16:43, 27 May 2018
ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ
ہے یاد مجھے نکتہ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسس
جی سکتے ہیں بے روشنی دانش و فرہنگ
کر بلبل و طاوس کی تقلید سے توبہ
بلبل فقط آواز ہے، طاوس فقط رنگ!