Actions

Haanqaah

From IQBAL

Revision as of 09:03, 4 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<center> '''خانقاہ''' رمز و ایما اس زمانے کے لیے موزوں نہیں اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن قم با...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

خانقاہ

رمز و ایما اس زمانے کے لیے موزوں نہیں اور آتا بھی نہیں مجھ کو سخن سازی کا فن قم باذن اللہ' کہہ سکتے تھے جو، رخصت ہوئے خانقاہوں میں مجاور رہ گئے یا گورکن