Actions

Difference between revisions of "Garam ho jata hai jab mehkoom qaumon ka lahoo"

From IQBAL

(Created page with "<div dir="rtl"> == گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو == گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہُو تھرتھراتا...")
 
(گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو)
(Tag: Replaced)
 
Line 1: Line 1:
 
<div dir="rtl">
 
<div dir="rtl">
 
== گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہو ==
 
 
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہُو
 
 
تھرتھراتا ہے جہانِ چار سوُے و رنگ و بو
 
 
پاک ہوتا ہے ظن و تخمیں سے انساں کا ضمیر
 
 
کرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغِ آرزو
 
 
وہ پُرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں
 
 
عشق سِیتا ہے اُنھیں بے سوزن و تارِ رَفو
 
 
ضربتِ پیہم سے ہو جاتا ہے آخر پاش پاش
 
 
حاکمیّت کا بُتِ سنگیں دل و آئینہ رُو
 
</div>
 

Latest revision as of 22:26, 11 July 2018