Actions

Difference between revisions of "Fitrat Ne Na Bakhsha Mujhe Andesha'ay Chalak"

From IQBAL

(Created page with "<Center> '''فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک ''' فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک رکھتی ہے مگر طاقت پ...")
 
Line 3: Line 3:
 
'''فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک '''
 
'''فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک '''
  
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک  
+
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک  
 
رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک
 
رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک
  
وہ خاک کہ ہے جس کا جنوں صیقل ادراک  
+
وہ خاک کہ ہے جس کا جنوں صیقل ادراک  
 
وہ خاک کہ جبریل کی ہے جس سے قبا چاک
 
وہ خاک کہ جبریل کی ہے جس سے قبا چاک
  
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی  
+
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی  
 
چنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک
 
چنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک
  
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو  
+
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو  
 
کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق ناک
 
کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق ناک
 
  
 
</Center>
 
</Center>

Revision as of 16:02, 27 May 2018

فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک

فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشہ چالاک 

رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک

وہ خاک کہ ہے جس کا جنوں صیقل ادراک 

وہ خاک کہ جبریل کی ہے جس سے قبا چاک

وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتی 

چنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک

اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو 

کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق ناک