Digargoon Jahan Un Ke Zor-E-Amal Se
From IQBAL
دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے
دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے
زندہ قوموں نے مارے مُنجّم کی تقویمِ فردا ہے
باطل گرے آسماں سے پُرانے ستارے ضمیرِ
جہاں اس قدر آتشیں ہے کہ دریا کی موجوں سے
ٹُوٹے ستارے زمیں کو فراغت نہیں زلزلوں سے
نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے ہمالہ کے
چشمے اُبلتے ہیں کب تک خضَر سوچتا ہے وُلر کے کنارے!