Actions

Digargoon Jahan Un Ke Zor-E-Amal Se

From IQBAL

Revision as of 21:47, 25 May 2018 by Ghanwa (talk | contribs) (Created page with "<div dir="rtl"> == دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے == دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرک...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے

دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے بڑے معرکے

زندہ قوموں نے مارے مُنجّم کی تقویمِ فردا ہے

باطل گرے آسماں سے پُرانے ستارے ضمیرِ

جہاں اس قدر آتشیں ہے کہ دریا کی موجوں سے

ٹُوٹے ستارے زمیں کو فراغت نہیں زلزلوں سے

نُمایاں ہیں فِطرت کے باریک اشارے ہمالہ کے

چشمے اُبلتے ہیں کب تک خضَر سوچتا ہے وُلر کے کنارے!