Dam-e-Arif Naseem-e-Subahdam Hai
From IQBAL
Revision as of 11:59, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with " <Center> '''دم عارف نسیم صبح دم ہے''' دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے اگر کوئی شعیب آ...")
دم عارف نسیم صبح دم ہے
دم عارف نسیم صبح دم ہے اسی سے ریشہ معنی میں نم ہے
اگر کوئی شعیب آئے میسر شبانی سے کلیمی دو قدم ہے