Actions

Chaman Mein Rakht-e-Gul Se Tar Hai

From IQBAL

Revision as of 11:29, 1 June 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے''' چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے، سبزہ ہے، باد سحر ہے مگر...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے

چمن میں رخت گل شبنم سے تر ہے سمن ہے، سبزہ ہے، باد سحر ہے

مگر ہنگامہ ہو سکتا نہیں گرم یہاں کا لالہ بے سوز جگر ہے