Actions

Andaaz e Bayan Garcha Bohat Shokh Nahin Hai

From IQBAL

Revision as of 17:00, 27 May 2018 by Armisha Shahid (talk | contribs) (Created page with "<Center> '''انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے''' انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شاید کہ اتر جائے ترے دل...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے

شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

یا وسعت افلاک میں تکبیر مسلسل یا خاک کے آغوش میں تسبیح و مناجات

وہ مذہب مردان خود آگاہ و خدا مست یہ مذہب ملا و جمادات و نباتات