Actions

یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند

From IQBAL

Revision as of 19:03, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!== یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند! <br> غیرت نہ تجھ میں ہ...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!

یہ کوئی دن کی بات ہے اے مرد ہوش مند!
غیرت نہ تجھ میں ہو گی، نہ زن اوٹ چاہے گی
آتا ہے اب وہ دور کہ اولاد کے عوض
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی