Actions

Difference between revisions of "ہندی مکتب"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
<div dir="rtl">
 +
'''ہندی_مکتب'''
  
 +
اقبال! يہاں نام نہ لے علم خودي کا
 +
 +
موزوں نہيں مکتب کے ليے ايسے مقالاتبہتر ہے کہ بيچارے
 +
 +
ممولوں کي نظر سے
 +
 +
پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقاماتآزاد کي اک آن ہے
 +
 +
محکوم کا اک سال
 +
 +
کس درجہ گراں سير ہيں محکوم کے اوقات
 +
 +
آزاد کا ہر لحظہ پيام ابديت
 +
 +
محکوم کا ہر لحظہ نئي مرگ مفاجات
 +
 +
آزاد کا انديشہ حقيقت سے منور
 +
 +
محکوم کا انديشہ گرفتار خرافات
 +
 +
محکوم کو پيروں کي کرامات کا سودا
 +
 +
ہے بندہ آزاد خود اک زندہ کرامات
 +
 +
محکوم کے حق ميں ہے يہي تربيت اچھي
 +
 +
موسيقي و صورت گري و علم نباتات
 +
</div>

Latest revision as of 01:06, 20 July 2018

ہندی_مکتب

اقبال! يہاں نام نہ لے علم خودي کا

موزوں نہيں مکتب کے ليے ايسے مقالاتبہتر ہے کہ بيچارے

ممولوں کي نظر سے

پوشيدہ رہيں باز کے احوال و مقاماتآزاد کي اک آن ہے

محکوم کا اک سال

کس درجہ گراں سير ہيں محکوم کے اوقات

آزاد کا ہر لحظہ پيام ابديت

محکوم کا ہر لحظہ نئي مرگ مفاجات

آزاد کا انديشہ حقيقت سے منور

محکوم کا انديشہ گرفتار خرافات

محکوم کو پيروں کي کرامات کا سودا

ہے بندہ آزاد خود اک زندہ کرامات

محکوم کے حق ميں ہے يہي تربيت اچھي

موسيقي و صورت گري و علم نباتات