Actions

کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست

From IQBAL

Revision as of 19:23, 25 May 2018 by Jawad Shah (talk | contribs) (Created page with "<center> ==کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست== کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست <br> تہذیب نو کے سا...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست

کچھ غم نہیں جو حضرت واعظ ہیں تنگ دست
تہذیب نو کے سامنے سر اپنا خم کریں
رد جہاد میں تو بہت کچھ لکھا گیا
تردید حج میں کوئی رسالہ رقم کریں