Actions

کافر و مومن

From IQBAL

Revision as of 16:18, 24 May 2018 by Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟ اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی ما...")
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)

کل ساحل دريا پہ کہا مجھ سے خضر نے تو ڈھونڈ رہا ہے سم افرنگ کا ترياق؟ اک نکتہ مرے پاس ہے شمشير کی مانند برندہ و صيقل زدہ و روشن و براق

کافر کی يہ پہچان کہ آفاق ميں گم ہے مومن کی يہ پہچان کہ گم اس ميں ہيں آفاق