Difference between revisions of "پنجابی مسلمان"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہ...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت | مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت | ||
+ | |||
کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد | کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد | ||
تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہيں کرتا | تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہيں کرتا | ||
+ | |||
ہو کھيل مريدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد | ہو کھيل مريدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد | ||
تاويل کا پھندا کوئی صياد لگا دے | تاويل کا پھندا کوئی صياد لگا دے | ||
+ | |||
يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد | يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد |
Revision as of 15:02, 25 May 2018
مذہب ميں بہت تازہ پسند اس کی طبيعت
کر لے کہيں منزل تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقيق کی بازی ہو تو شرکت نہيں کرتا
ہو کھيل مريدی کا تو ہرتا ہے بہت جلد
تاويل کا پھندا کوئی صياد لگا دے
يہ شاخ نشيمن سے اترتا ہے بہت جلد