Actions

Difference between revisions of "وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا"

From IQBAL

(Blanked the page)
(Tag: Blanking)
m (Reverted edits by Ghanwa (talk) to last revision by Zahra Naeem)
(Tag: Rollback)
 
Line 1: Line 1:
 +
"<div dir="rtl">
  
 +
''' وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا'''
 +
 +
وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا
 +
 +
شباب جس کا ہے بے داغ ، ضرب ہے کاري
 +
 +
اگر ہو جنگ تو شيران غاب سے بڑھ کر
 +
 +
اگر ہو صلح تو رعنا غزال تاتاري
 +
 +
عجب نہيں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز
 +
 +
کہ نيستاں کے ليے بس ہے ايک چنگاري
 +
 +
خدا نے اس کو ديا ہے شکوہ سلطاني
 +
 +
کہ اس کے فقر ميں ہے حيدري و کراري
 +
</div >

Latest revision as of 01:05, 20 July 2018

"

وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا

وہي جواں ہے قبيلے کي آنکھ کا تارا

شباب جس کا ہے بے داغ ، ضرب ہے کاري

اگر ہو جنگ تو شيران غاب سے بڑھ کر

اگر ہو صلح تو رعنا غزال تاتاري

عجب نہيں ہے اگر اس کا سوز ہے ہمہ سوز

کہ نيستاں کے ليے بس ہے ايک چنگاري

خدا نے اس کو ديا ہے شکوہ سلطاني

کہ اس کے فقر ميں ہے حيدري و کراري