Actions

Difference between revisions of "نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے"

From IQBAL

(Created page with " نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے نگاہ وہ ہے کہ محتاج مہر و ماہ نہيں فرنگ سے بہت آگے ہے منزل مومن...")
 
Line 1: Line 1:
 
+
"<div dir="rtl">
 
نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے
 
نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے
  
Line 19: Line 19:
  
 
گليم پوش ہوں ميں صاحب کلاہ نہيں
 
گليم پوش ہوں ميں صاحب کلاہ نہيں
 +
</div >

Revision as of 23:39, 25 May 2018

"

نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانے

نگاہ وہ ہے کہ محتاج مہر و ماہ نہيں

فرنگ سے بہت آگے ہے منزل مومن

قدم اٹھا! يہ مقام انتہائے راہ نہيں

کھلے ہيں سب کے ليے غربيوں کے ميخانے

علوم تازہ کي سرمستياں گناہ نہيں

اسي سرور ميں پوشيدہ موت بھي ہے تري

ترے بدن ميں اگر سوز 'لاالہ' نہيں

سنيں گے ميري صداخانزاد گان کبير؟

گليم پوش ہوں ميں صاحب کلاہ نہيں