Difference between revisions of "نگاہ شوق"
From IQBAL
Zahra Naeem (talk | contribs) (Created page with " يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں...") |
|||
Line 1: | Line 1: | ||
يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا | يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا | ||
+ | |||
کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي | کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي | ||
+ | |||
کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں | کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں | ||
+ | |||
نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي | نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي | ||
+ | |||
اسي نگاہ سے محکوم قوم کے فرزند | اسي نگاہ سے محکوم قوم کے فرزند | ||
+ | |||
ہوئے جہاں ميں سزاوار کار فرمائي | ہوئے جہاں ميں سزاوار کار فرمائي | ||
+ | |||
اسي نگاہ ميں ہے قاہري و جباري | اسي نگاہ ميں ہے قاہري و جباري | ||
+ | |||
اسي نگاہ ميں ہے دلبري و رعنائي | اسي نگاہ ميں ہے دلبري و رعنائي | ||
+ | |||
اسي نگاہ سے ہر ذرے کو ، جنوں ميرا | اسي نگاہ سے ہر ذرے کو ، جنوں ميرا | ||
+ | |||
سکھا رہا ہے رہ و رسم دشت پيمائي | سکھا رہا ہے رہ و رسم دشت پيمائي | ||
نگاہ شوق ميسر نہيں اگر تجھ کو | نگاہ شوق ميسر نہيں اگر تجھ کو | ||
+ | |||
ترا وجود ہے قلب و نظر کي رسوائي | ترا وجود ہے قلب و نظر کي رسوائي |
Revision as of 15:57, 25 May 2018
يہ کائنات چھپاتي نہيں ضمير اپنا
کہ ذرے ذرے ميں ہے ذوق آشکارائي
کچھ اور ہي نظر آتا ہے کاروبار جہاں
نگاہ شوق اگر ہو شريک بينائي
اسي نگاہ سے محکوم قوم کے فرزند
ہوئے جہاں ميں سزاوار کار فرمائي
اسي نگاہ ميں ہے قاہري و جباري
اسي نگاہ ميں ہے دلبري و رعنائي
اسي نگاہ سے ہر ذرے کو ، جنوں ميرا
سکھا رہا ہے رہ و رسم دشت پيمائي
نگاہ شوق ميسر نہيں اگر تجھ کو
ترا وجود ہے قلب و نظر کي رسوائي